November 17, 2026

*پارلیمانی سیکٹری برائے سیاحت و ثقافت رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ زرین خان مگسی کا حب کے سیایسی و سماجی رہنما احمد خان مگسی اور کاروباری شخصیت حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

IMG-20251117-WA0129

*پارلیمانی سیکٹری برائے سیاحت و ثقافت رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ زرین خان مگسی کا حب کے سیایسی و سماجی رہنما احمد خان مگسی اور کاروباری شخصیت حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

علی مگسی ،محمد خان مگسی اور امیرعلی مگسی کے گھر آمد والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کا اظہار کیا*
نواب زادہ زرین خان مگسی نے چیزل آباد مگسی ہاؤس آکر حب کے سیاسی وسماجی شخصیت احمد خان مگسی کے والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ جام گروپ کے رہنما میونسپل کارپوریشن کے وائس چیئرمین محمد عظیم سیاں، کونسلر ممتاز مگسی،قاضی یاسر،اظہار سومرو انکے ہمراہ تھے،اس موقعے پرمحمداسلم مگسی،دیدارحسین مگسی،،وڈیرہ علی حیدر عمرانی،پیپلز پارٹی کے رہنمامیرگلاب خان مگسی جام گروپ کے محمد رحیم عمرانی،،غلام مگسی،عامرحسین مگسی،امیرعلی مگسی،امین مگسی،رحجم مگسی،حیدرمگسی،غلام سرور مگسی،ڈاکٹررشید مگسی،اویس احمد مگسی،صحافی عبدالستا سرمستانی،خلیل جان مگسی بھی موجود تھے،