حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *صوبائی وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کے خصوصی فنڈ سے ضلع حب و گردو نوا میں ترقیاتی اسکیمات کا کام جاری*
حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
*صوبائی وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کے خصوصی فنڈ سے ضلع حب و گردو نوا میں ترقیاتی اسکیمات کا کام جاری*
محسن حب جناب میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ اور رہنمائی میں ضلع حب میں ترقیاتی کاموں کا جال
زہری اسٹریٹ حب میں ( مین سیوریج ) پائپ لائن لگانے کے بعد ( مین ہول ) بنانا شروع کر دیے گئے
جیسا کہ تمام ضلع حب میں منتخب ایم پی اے میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ سے ترقیاتی اسکیمات جاری ہیں جس میں روڈ سیوریج اسکول سولر بور ٹف ٹائل لائبریز طبی ہیلتھ سے منسلک اور و دیگر بے شمار اسکیمات شامل ہیں
جبکہ زیری اسٹریٹ میں سیوریج لائن کا طویل عرصے سے مسئلہ تھا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے میر صاحب کی جانب سے زہری اسٹریٹ میں باقاعدہ سیوریج لائن پائپ لگانے کے بعد مین ہول لگنا شروع کر دیے گئے
جس سے نہ صرف زہری اسٹریٹ اور اعتراف کے علاقوں کو فائدہ ہوگا بلکہ زہری کالونی جام کالونی کے مین سیوریج لائن کا جو زہری اسٹریٹ پر اضافی سیورج کا لوڈ تھا وہ کم ہو جائے گا