November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ لٹریچر فیسٹیول کا دوسرا دن۔ معروف شاعر آکاش انصاری کے متعلق سیشن۔

IMG-20251117-WA0126

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سندھ لٹریچر فیسٹیول کا دوسرا دن۔
معروف شاعر آکاش انصاری کے متعلق سیشن۔

وزیر تعلیم سردار شاہ ، میرا آکاش ، ذوالفقار فقیر ، علی زاہد اور سیف سمیجو نے خیالات کا اظہار کیا۔

وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ میرے لیئے مشکل ہے کہ شدید نفرتوں اور شدید محبتوں کا اظہار نہیں کر سکتا۔

محبت انسانوں سے ہوتا ہے

آکاش انصاری میرا دوست تھا۔
آکاش انصاری کی شاعری موہن جو دڑو کی رقص تھی۔

آکاش انصاری کی اپنی مٹی سے محبت تھی۔

آکاش نے حاجی احمد ملاح کو پڑھا تھا۔

آکاش انصاری کی پوری شاعری انسانیت کی شاعری ہے

مزاحمت سماج کو تبدیل کرنے کے لیئے ہوتی ہے

آکاش کی والدہ شاہ عبد الطیف بھٹائی کی حافظہ تھیں
آکاش کی شاعری میں تاریخ کا ادراک اور وزڈم شامل ہے۔

آکاش ایک موسیقار بھی تھا اپنی شاعری کی دھنیں خود بناتا تھا.