🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *15 نومبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکے سے اموات 6 ہوگئیں، متعدد زخمی اسپتال داخل،علاج جاری، کئی کی حالت نازک
🚨(2) بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران اپنا اصلاحاتی ایجنڈا نافذ کرنے میں ناکام رہے، برطانوی جریدہ
🚨(3) برطانوی جریدے کی رپورٹ میں فیض حمید پر بشریٰ بی بی کو استعمال کرنے کا الزام
🚨(4) کے پی حکومت نے برطانوی جریدے کے خلاف عالمی فورم سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا
🚨(5) اکانومسٹ کی رپورٹ سیاسی پروپیگنڈا قرار، حکومتی معاملات میں بشریٰ بی بی کی مداخلت کا دعویٰ بے بنیاد: وزیر اطلاعات کے پی
🚨(6) چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، قانونی چارہ جوئی کا اعلان
🚨(7) برطانوی جریدےکے آرٹیکل میں جو بھی چھپا ہے، وہ بالکل درست ہے، وزیر مملکت عون چوہدری
🚨(8) 27 ویں آئینی ترمیم سے اختلاف: سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا کا بھی استعفیٰ آگیا
🚨(9) ایر_ان نے اماراتی ساحل پر آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
🚨(10) پی ٹی آئی کے بیرون ملک موجود رہنما مونس الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا
🚨(11) اس را_ئیل نے غ_ز_ہ کو مزید 15 فلس_طینیوں کی مسخ شدہ لاشیں بھیج دیں
🚨(12) اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر، وزیر اعظم نے استقبال کیا
🚨(13) صدرِ مملکت نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بلز کی منظوری دے دی
🚨(14) صدر نے آرمی چیف کی بطور سی ڈی ایف تقرری کے بعد مدتِ ملازمت دوبارہ طے کرنے کا بل منظور کرلیا
🚨(15) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے لوئر دیر میں 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
🚨(16) سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ پر آئندہ ہفتے آٹھ بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے
🚨(17) پاکستان اور بنگلا دیش کے مسلمان ایک قوت، جماعت اور امت ہیں: مولانا فضل الرحمان
🚨(18) روس نے پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
🚨(19) راولپنڈی: غیر رجسٹرڈ بائیک سروس فراہم کرنیوالے موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
🚨(20) اسحٰق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، غ_ز_ہ میں امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال
🚨(21) کراچی میں اب تک 61 ہزار 850 سے زائد ای چالان کیےگئے، اعداد و شمار سامنے آگئے
🚨(22) کراچی، ڈمپر میں ٹریکر نصب نہ ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
🚨(23) فی تولہ سونےکی قیمت 9100 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے
🚨(24) حکومت سندھ کا سرکاری گاڑیوں کے ای چالان سے متعلق بڑا فیصلہ
🚨(25) سوشل میڈیا ناقدین کی شدید تنقید نے ڈاکٹر نبیہا کو رُلا دیا
🚨(26) صدر ٹرمپ کا بی بی سی پر 5 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
🚨(27) وزیراعظم کی ٹیکس وصولی میں خامیاں دور کرنے کی ہدایت
🚨(28) عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف پنجاب حکومت کی کارروائی کی تیاریاں، جائیدادوں کی چھان بین شروع
🚨(29) خیبرپختونخوا میں دہشت گردی خود ساختہ ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
🚨(30) 27 ویں ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر
🚨(31) بنوں اور لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
🚨(32) کراچی میں خونی ڈمپر نے رکشا ڈرائیور کو کچل دیا
🚨(33) کراچی کی خواتین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان، پنک بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز
🚨(34) اسلام آباد کچہری خــودکــش حملے کا ایک اور سہولت کار گرفتار
🚨(35) راولپنڈی میں غیرقانونی افـغـاـ ن باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم
🚨(36) مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب بھر میں شدید بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری
🚨(37) لاپتہ سکھ خاتون یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی
🚨(38) اصلاحات کے نتیجے میں معاشی ترقی کی رفتار ہر دِن بہتر ہورہی ہے، شہباز شریف
🚨(39) پاکستانی نوجوان کی اے آئی میں نئی ایجاد، وقت اور سرمائے کی بچت کرنیوالا سافٹ ویئر تیار
🚨(40) حکومت چاہتی ہے مہنگائی کم کی جائے لیکن آئی ایم ایف نے اجازت نہیں دی:
رانا ثناءاللہ
🚨 (41) پاکستان کے ڈالر بانڈز منافع کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرست ہیں: بلومبرگ
🚨 (42) فیروز خان کے بچوں کی کفالت کیلئے ماہانہ 2 لاکھ روپے ادائیگی کا انکشاف