*اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 24 لاکھ 58 ہزار، یو اے ای میں 17 لاکھ 94
*اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 24 لاکھ 58 ہزار، یو اے ای میں 17 لاکھ 94 ہزار، عمان میں 3 لاکھ 58 ہزار، قطر میں 3 لاکھ، ملائشیا میں 1 لاکھ 66 ہزار، بحرین میں 1 لاکھ 20 ہزار، کویت میں 88 ہزار، تھائی لینڈ میں 50 ہزار، عراق میں 45 ہزار، ایران میں 7 ہزار اوور سیز پاکستانی مقیم ہیں۔*