میلسی (بیو رو چیف )یونین کونسل 90 چھتانیاں میں یونین کونسل کے ساتھ ملحقہ ہیلتھ سنٹر جو عرصہ دراز سے بند پڑا ہے جس سے کئی سو گھروں اور لوگوں
میلسی (بیو رو چیف )یونین کونسل 90 چھتانیاں میں یونین کونسل کے ساتھ ملحقہ ہیلتھ سنٹر جو عرصہ دراز سے بند پڑا ہے جس سے کئی سو گھروں اور لوگوں کو مفت ادویات فراہم کرتا تھا یونین کونسل 90 چھتانیاں کی تقریباً تیرہ ہزار افراد پر مشتمل ہے اور یونین کونسل 90 چھتانیاں میں ایک ہی ہیلتھ سنٹر تھا جو ڈاکٹر عبد الروف کے ایکسیڈنٹ کے بعد بند پڑا ہے جس سے علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اسی ہیلتھ سنٹر سے روزانہ غریبوں اور لاچار لوگوں کو مفت ادویات مل جایا کرتی تھیں لیکن اب لوگوں کو میلسی شہر یا جلہ جیم علاج معالجے کے لیے جانا پڑتا ہے اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ صوبائی وزیر صحت اور ڈی سی عمرانہ توقیر صاحبہ اور ایم ایس میلسی سے ہیلتھ سنٹر کو اپ گریڈ کر کے کوالیفائڈ ڈاکٹر اور عملہ تعینات کر کے ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے