میلسی (بیو رو چیف میلسی میاں شعیب نذیر چوغطہ موبائل کی جانب سے ممبر پنجاب بار کونسل وہاڑی خان زاہد احمد کھچی اور ممبر پنجاب بار کونسل ملتان
میلسی (بیو رو چیف میلسی میاں شعیب نذیر چوغطہ موبائل کی جانب سے ممبر پنجاب بار کونسل وہاڑی خان زاہد احمد کھچی اور ممبر پنجاب بار کونسل ملتان محمد مالک خان لنگاہ ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے ان اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ممبران بار بار کونسل موبائل مارکیٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ممبر پنجاب بار کونسل زاہد احمد خان کھچی نے کہا کہ موبائل یونین کے عہدیداروں نے ہمشیہ کی طرح اس بار بھی ہماری بھر پور سپورٹ کی ہم موبائل یونین کے ساتھ ہیں مشکل وقت میں ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اس موقع پر جنرل سیکرٹری بار کونسل خان ا نعام اللہ بلوچ صدر موبائل یونین ماجد رشید مونی،ملک محمد کاشف،میاں شعیب نذیر چوغطہ،شیخ محمد عثمان،میاں غوث اقبال قاضی ایڈووکیٹ،میاں زوہیب چوغطہ،میاں طارق عزیز چوغطہ،حافظ محمد زکریا،حافظ محمد شاہد چوہدری محمد نعمان شیخ محمد حمزہ، اسجدمگسی عرف اچھی خان،ملک مدثر رشید،ملک محمد حبیب،ملک راشد،سمیت دیگر موجود تھے۔