پپلاں / میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) شوٹنگ والی بال شو میچ بمقام تیمور سٹیڈیم بالا شریف پپلاں ضلع میانوالی
پپلاں / میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) شوٹنگ والی بال شو میچ بمقام تیمور سٹیڈیم بالا شریف پپلاں ضلع میانوالی
عقاب پاکستان چوہدری باس خوشاب کلب نے جیت لیا۔ اس ایونٹ میں علاقہ تھل کی ہردلعزیز سماجی شخصیت ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے خصوصی طورپر شرکت کی۔ دوران ایونٹ عطاء اللہ پٹھان آیک دفعہ پھر اپنی فارم میں واپس نظر آیا۔ اس موقع پر عقاب پاکستان چوہدری باسط (خوشاب) مکمل کلب کی دھوم دیکھنے میں آئ۔
شائقین نے چوہدری فیصل پرویز بھٹی طیب کھچی کے اچھے ڈیفنس کو سراہا اور
چیف آرگنائزر میچ ملک محبوب احمد کھبہ کی سپورٹس کی ترویج کےلیے کاوشوں کی تعریف کی گئ۔