November 17, 2026

صوبائی کابینہ پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ فنانس نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ادویات اور ڈسپوزیبلز کے واجبات کی ادائیگی کیلئے پہلی قسط 4.5 ارب روپے جاری کر دیئے گئے*

Screenshot_2025-11-14_085422

صوبائی کابینہ پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ فنانس نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ادویات اور ڈسپوزیبلز کے واجبات کی ادائیگی کیلئے پہلی قسط 4.5 ارب روپے جاری کر دیئے گئے*

حکومت پنجاب نے اس مد میں مجموعی طور پر 9.1 ارب روپے کی منظوری دی ہے

محکمہ فنانس نے فنڈز سرکاری ہسپتالوں کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیئے ہیں