November 17, 2026

شورکوٹ۔کشمیر شوگر شورکوٹ کا باقاعدہ آج بروز ہفتہ 15/11/2025 کو افتتاح کردیا گیا تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر تھی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت

IMG-20251115-WA0253(1)

شورکوٹ۔کشمیر شوگر شورکوٹ کا باقاعدہ آج بروز ہفتہ 15/11/2025 کو افتتاح کردیا گیا تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر تھی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت خوانی سے ہوا۔میڈم صدف اکبر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔اس موقع انکے ساتھ جی ایم شوگر ،جی ایم کین دوسرے عملے اور زمینداروں نے شرکت کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر نے مل انتظامیہ سے کہا کے کسانوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔گنے کی کٹوتی نہیں ہونی چاہیے اور کسانوں کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے۔