November 17, 2026

ایک باضمیر جسٹس شوکت عزیز صدیقی جج اطہر من اللہ اعجاز الحسن اور منصور علی شاہ جیسے دونمبری و بدکردار ججوں کی پوری زندگی پر بھاری ہے

FB_IMG_1763096801260

ایک باضمیر جسٹس شوکت عزیز صدیقی
جج اطہر من اللہ اعجاز الحسن اور منصور علی شاہ جیسے دونمبری و بدکردار ججوں کی پوری زندگی پر بھاری ہے
جب جسٹس شوکت صدیقی اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر کہہ رہا تھا کہ جرنل فیض نے مجھے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر نہیی آنے دینا ہے ورنہ ہماری دوسال کی محنت ضائع ہو جاے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت جسٹس منصور اور جسٹس اطہر جیسے ب غیرت ججوں کو غیرت کیوں نہیی آہی ۔