November 17, 2026

*🔴جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ سیاسی جج تھے،سپریم کورٹ میں یہ ہوتا رہا ہے کہ سات ایک طرف اور اٹھ دوسری طرف ہیں،یہ زیب نہیں دیتا کہ یہ لوگ ان عہدوں پر بیٹھے ہوں،وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ….!!!!*

Screenshot_2025-11-14_085422

*🔴جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ سیاسی جج تھے،سپریم کورٹ میں یہ ہوتا رہا ہے کہ سات ایک طرف اور اٹھ دوسری طرف ہیں،یہ زیب نہیں دیتا کہ یہ لوگ ان عہدوں پر بیٹھے ہوں،وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ….!!!!*

*ججز کے استعفے سے ثابت ہوگیا ان کا ذاتی اور سیاسی ایجنڈا تھا، دونوں ججز کا خط سیاسی تقریر ہے، کس طرح کہہ سکتےہیں کہ27ویں ترمیم آئین پر حملہ ہے؟ حکومت کیسے مرضی کے جج لگا سکتی ہے؟ یہ صرف حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم….!!!!*