🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *13 نومبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
🚨 (2) نئے نوٹی فکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس پاک فوج کے تمام شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ اور انضمام کریں گے: مجوزہ آرمی ایکٹ
🚨 (3) چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کی جگہ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا عہدہ قائم کیا جائے گا، وزیر قانون
🚨 (4) جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی جگہ کمانڈر آف نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا عہدہ شامل، ایئرفورس اور نیوی میں بھی ترامیم منظور
🚨 (5) 27ویں ترمیم کی منظوری: سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
🚨 (6) 27 ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پرسنگین حملہ، جمہوریت پر کاری ضرب ہے، سپریم کورٹ کو ٹکڑے کر دیا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
🚨 (7) صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
🚨 (8) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور کرلیا، بینچ بنانے کا اختیار چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کو دے دیا گیا
🚨 (9) وفاقی کابینہ کا اجلاس: تینوں سروسز چیفس اور عدلیہ سے متعلق قوانین میں ترمیم کی منظوری
🚨 (10) اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی
🚨 (11) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے
🚨 (12) لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن اور سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان بھی مستعفی
🚨 (13) ججز کیخلاف بیانات، ایمان مزاری کیخلاف دائر توہین عدالت درخواست پر فیصلہ جاری
🚨 (14) لاہور ہائیکورٹ بار کا 27 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
🚨 (15) حکومت کا اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے ’سکیور نیبر ہوڈ‘ سروے کا اعلان
🚨 (16) کمار سنگاکارا کا پاکستان کے حق میں بیان، بھارتی آگ بگولہ
🚨 (17) بھارت کی چینی سرحد کے قریب متنازع خطے میں نئی ایئربیس، طیارے کی افتتاحی لینڈنگ
🚨 (18) 27ویں ترمیم کی منظوری پر سپریم کورٹ کے رکن لا اینڈ جسٹس کمیشن مخدوم علی خان مستعفی
🚨 (19) 3 ججز کے خطوط کے بعد چیف جسٹس نے 27 ویں آئینی ترمیم پر غور کےلیے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا
🚨 (20) 27 ویں ترمیم میں مزید ترامیم سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
🚨 (21) کراچی: کورنگی میں بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی، مشتعل افراد نے مسافر کوچ کو آگ لگا دی
🚨 (22) نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ بنگلہ دیش، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (23) اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا، سکیورٹی کے سخت انتظامات
🚨 (24) اسلام آباد کچہری دھماکا، خودکش حملہ آور کے سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
🚨 (25) کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے دہشت گرد افـغـاـ ن شہری نکلے، امریکی ساختہ اسلحہ برآمد
🚨 (26) بلوچستان ہائیکورٹ کا عوامی شکایات کیلئے واٹس ایپ نمبر اور ای میل ایڈریس جاری
🚨 (27) کالعدم ٹــی ـ ایـل ـ پـی ـ کیلئے قانونی شکنجہ مزید سخت، محکمہ داخلہ پنجاب نے جائیدادیں منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے
🚨 (28) جو بھی شخص کسی غیر قانونی افـغـاـ ن شہری کی اطلاع دے گا، اسے 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا، پنجاب پولیس کا اعلان
🚨 (29) ’آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے‘، سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
🚨 (30) ’کوئی مسئلہ نہیں، خوش ہوں‘، جسٹس محسن اختر کیانی کا 27 ویں ترمیم کے بعد ممکنہ جج ٹرانسفر معاملے پر مکالمہ
🚨 (31) پاکستان کو آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کی توقع
🚨 (32) 27 ویں آئینی ترمیم چیلنج، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
🚨 (33) ضلعی عدلیہ کے ججز کیخلاف بیانات سے متعلق ایمان مزاری کیخلاف کیس میں اہم پیش رفت
🚨 (34) دہشت گردی دنیا کیلئے بڑا خطرہ، مسلح افواج اور پاکستانی قوم اس کیخلاف متحد ہیں، وزیراعظم
🚨 (35) سپریم کورٹ کی خاتون جج کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی
🚨 (36) فی تولہ سونے کی قیمت بھی 8 ہزار 300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 062 روپے کی سطح پر آگئی
🚨 (37) کراچی کا سیف سٹی سسٹم ’’غیر محفوظ‘‘، بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمروں کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری
🚨 (38) کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع لائٹ ہاؤس لُنڈا بازار میں آگ لگ گئی، کئی پتھارے جل کر خاکستر
🚨 (39) پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کو لائسنس دینے کا عمل شروع کردیا
🚨 (40) راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت سے علیمہ خان کے دسویں بار وارنٹ گرفتاری جاری
🚨 (41) نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ بنگلہ دیش، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (42) فیلڈ مارشل کی کوششوں سے سری لنکن ٹیم دورہ جاری رکھنے پر آمادہ ہوئی، محسن نقوی
🚨 (43) محسن نقوی کا سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
🚨 (44) پاکستان ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
🚨 (45) قومی کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم سے اظہار تشکر
🚨 (46) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
🚨 (47) ایف بی آر کا ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے سگریٹ تیاری کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ
🚨 (48) سیالکوٹ: چھاپے کے دوران تشدد سے خاتون کے زیـاـ دتی قتــل پر ایس ایچ او، 6 اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج
🚨 (49) سندھ حکومت کا پہلی ای اسپورٹس چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ
🚨 (50) ثانیہ مرزا کو بہت مشکل وقت میں دیکھا، انہیں پینِک اٹیک بھی ہوئے: فرح خان کا انکشاف
🚨 (51) ٹرمپ نے امریکی تاریخ کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے بل پر دستخط کردیے
🚨 (52) لیبیا کے ساحل کے قریب گزشتہ ہفتے الٹنے والی کشتی میں سوار 42 لاپتا تارکین وطن ہلاک
🚨 (53) بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں 10 سے 16 نومبر تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل