November 17, 2026

🇵🇰 چینی کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 🇵🇰

Screenshot_2025-11-14_085422

🇵🇰 چینی کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 🇵🇰

چینی کے مزید دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو گئے ہیں۔
کل مقدار تقریباً 55 ہزار 310 میٹرک ٹن چینی ہے۔

🔹 پہلا جہاز (MV MANTA SENA)
30,310 میٹرک ٹن چینی جبیل علی پورٹ (UAE) سے کراچی پہنچا۔

🔹 دوسرا جہاز (MV OCEAN LEAD)
25,000 میٹرک ٹن چینی ازبکستان کی کمپنی کے تحت لایا گیا۔

دونوں جہازوں سے چینی کی ڈسچارجنگ کا عمل جاری ہے، اور اگلے چند روز میں یہ چینی مقامی مارکیٹ میں پہنچنے کی توقع ہے۔

📉 ماہرین کے مطابق، اس نئی سپلائی سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔