30

حب: رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف جام گروپ کے سینئررہنما وکونسلر میونسپل کاروپوریشن حب ممتاز علی مگسی کی والدہ کے انتقال پربلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق ایم این اے

حب: رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف جام گروپ کے سینئررہنما وکونسلر میونسپل کاروپوریشن حب ممتاز علی مگسی کی والدہ کے انتقال پربلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق ایم این اے میرعبدالرؤف مینگل، ضلعی جنرل سیکریٹری بشیراحمد مینگل، حاجی عبدالرسول مینگل، امیرحسین مینگل ایڈووکیٹ، صوبائی رہنما حاجی محمد مینگل، کلیم اللہ سمیت دیگر رہنماؤں نے مگسی ہاؤ الہٰ آباد ٹاؤن میں فاتحہ خوانی و اظہارتعزیت کیا۔ اس موقع پر سابق وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب لالہ محمد یوسف بلوچ، پارلیمانی سیکریٹری سیاحت وثقافت وقانون نوابزادہ زرین خان مگسی کے پرسنل سیکریٹری اظہار علی سومرو سمیت دیگرموجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں