میلسی ( )ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر ڈی ایس پی میلسی سعید احمد سیال کی سربراہی میں پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور کے ایس ایچ او چوہدری اشرف ظہور جاٹ کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے خلاف بڑی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ذوالفقار علی گرفتار، 17 کلو سے زائد منشیات برآمد چرس برآمد ملزم لودھراں سے منشیات فروخت کرنے پل جنڈان آیا تھا کہ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
کاروائی منشیات فروشی ایک گھناؤنا جرم ہے جس کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ محمد افضل ڈی پی او وہاڑی
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]