نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی خاتون مسافر کا 60 لاکھ مالیت کا 14 تولے سونا، 1 لاکھ کیش اور موبائل فونز چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاچند روز قبل خاتون مسافر ٹرین ملت ایکسپریس پر اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی سے فیصل آباد سفر کر رہی تھی ریلوے اسٹیشن خانپور اور شہداد پور کے درمیان ملزم نے خاتون کے پرس میں سے 14 تولے سونا، ایک لاکھ کیش اور 2 موبائل فونز چوری کرلئے تھےریلویز پولیس نے تھانہ ریلویز پولیس خانپور میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی کھوج کا آغاز کردیا تھاملزم کو ڈی ایس پی رانا محمد صدیق، ایس ایچ او عمران ارشد اور ایس آئی عبدالمجید نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے محراب پور سندھ سے گرفتار کیاملزم کے قبضے سے چوری شدہ 12 تولے سونا اور موبائل فون برآمد کرلیاملزم انتہائی مطلوب عادی مجرم تھا جس کیخلاف تھانہ ڈسٹرکٹ پولیس محراب پور میں متعدد مقدمات درج تھےمزید تفتیش جاری، خاتون مسافر کا باقی سامان بھی بہت جلد برآمد کرلیا جائے گا۔ ریلویز پولیس ریلوے مسافروں کے جان و مال کی حفاظت ریلویز پولیس کی اولین ترجیح ہے، آئی جی ریلویز
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]