خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نےریونیوو دیگر کورٹ کیسز کے حوالے سے سماعت کی۔ اس موقع پروکلاء اور درخواست گزار سائلین خود پیش ہوئے، سماعت کے دوران شکایت،رقبہ وگزاری، درستگی ریکارڈ، کے کیسسز پیش کیے گئے اور کیسز پر جرح وبحث کی گئی ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ نے تمام ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد متعلقہ محکموں کے سربراہان کو احکامات صادر کیے اور ہدایت کی کہ عوام مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں اور جن کیسوں میں کوئی درخواست گزار سائلین یا اُنکے وکلاء پیش نہ ہو سکے انکو ایک موقع دیا جائے۔ انہوں ہدایت کی کہ آج جو کیسسز سنیں گے ان پر عملدرآمد کے حوالے سے آئندہ سماعت پر اگاہ کیا جائے۔ انہوں نےکہاکہ نے باربار کیسسز میں پیش نہ ہونے والوں کی رٹ کو خراج کر دیا جائے گا آئندہ پیشی پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]