ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، ڈی پی او کامران اصغر نے ڈونگہ بونگہ اور ہارون آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا،ڈی پی او نے SIPS پروٹوکول چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، ترجمان پولیس اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]