ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی فقیر والی 192 سیون روڈ 164 سیون ار کے قریب
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی فقیر والی 192 سیون روڈ 164 سیون ار کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہو گئی ہے ایک خاتون زخمی ہو گئی زخمی خاتون ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دی اور ا ار ایچ سی فقیر والی شفٹ کر دیا دوسرا حادثہ 21 والا پھاٹک پہ دو موٹر سائیکل کا اپس میں ٹکرا گئے ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا فاروق احمد کی ریسکیو ون ون ٹو ٹو ہارون آباد ٹیم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد شفٹ کردیا۔