اہم اطلاع برائے عوامِ کھڈرو و گرد و نواح! 👇
اڈیرو لعل ویلفیئر (رجسٹرڈ) ٹنڈو آدم
پیش کر رہا ہے ایک مفت میگا میڈیکل کیمپ
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل نیوز دعا ان لائین
اتوار، 16 نومبر 2025
صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 مقام: گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول، نزد ٹاؤن کمیٹی، کھڈرو
اس میڈیکل کیمپ میں مختلف ماہر ڈاکٹر اپنی مفت خدمات
فراہم کریں گے:
🌹 دانتوں کے ڈاکٹر
🌹لیڈی ڈاکٹر
🌹 نفسیات کے ماہر ڈاکٹر🌹🌹(گھبراہٹ، دل کی دھڑکن،
🌹سر درد وغیرہ کے لیے)
🌹 معدے کے ماہر
🌹بچوں کے ڈاکٹر
🌹شوگر کے مریضون کے لیے
🌹خصوصی معائنہ👇
اور دیگر ماہرین بھی دستیاب ہوں گے!
موقع غنیمت جانیں! اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا مفت معائنہ کروائیں۔
یہ خدمت انسانیت کے جذبے کے تحت فراہم کی جا رہی ہے۔
📞 رابطہ برائے معلومات:
🌹 ڈاکٹر اشوک کمار پریملانی: 0344-4444878
🌹 انیل بابو: 0302-3656027
🌹 ارشاد احمد ملک: 0307-3932933
🙏 اڈیرو لعل ویلفیئر — صحت مند معاشرہ، ہمارا مقصد