عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے علاقہ دھورونارو کے پرائمری اسکول سخی محمد سولنگی کی ٹیچر رانی، دلیپ نے ميڈيا
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ضلع عمرکوٹ کے علاقہ دھورونارو کے پرائمری اسکول سخی محمد سولنگی کی ٹیچر رانی، دلیپ نے ميڈيا کے سامنے،بات کرتے ہوئے کہا کہ محلہ دار نے اسکول چلانے نہیں دے رہے ہیں ہر روز مسائل،پیدا کرکے مجھے دھمکیاں اور حراسمنت کرتے ہیں اسکول کو زبردستی تالے بھی لگا کر اسکول بند کرکے چلے گئے ہیں اور زبردستی اندر سے درخت کو کاٹ کر لے گئے میرے منا کرنے پر مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ تم خاموشی سے بیٹھو ورنہ اس کا انجام برا ہو گا اور دوسری صورت میں تمہارا تبادلہ، کروا دیں گے یہ اسکول میری ہے مزید، ٹیچر کا کہناتھا کہ اس بات کی اطلاع فل فورو تعلقہ آفسر کودی گئی جس نے دو روکنی کمیٹی’میں گھنشام داس ميگهواڑ اور دیگر وہاں پہنچے۔ اسکول کی ليڈی ٹيچر کے بيانات لیے اور سخہ محمد سولنگی کميٹی کے سامنے ان کی باتیوں کا اعتراف کیا کہ آج کے بعد میں درخت کو نہیں کاٹوں گا جس کے بعد اسکول میں آکر ليڈی ٹيچر رانی، دليپ کلال کو اسکول میں حراسمينٹ کرتاہے اس کا ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ محکمہ تعليم کے عملداران اس کا نوٹيس لے کر ایک ليڈی ٹيچر جا انصاف کیا۔ جائے۔۔۔۔