47

ہارون رشید (حافظ ثاقب محمود سے)ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے معروف معالج ڈاکٹر احمد ارشد خان نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی

ہارون رشید (حافظ ثاقب محمود سے)ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے معروف معالج ڈاکٹر احمد ارشد خان نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناقص غذا اچانک اموات کا سبب غیرمعیاری خوراک دل کے امراض کی وجہ۔متوازن اور معیاری خوراک انسانی صحت کی علامت۔ ملک میں غیرمعیاری ناقص غذا کھانے سے دل کے امراض اور اچانک اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ناقص اشیاء کے استعمال سے ملک میں دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہونے کے باعث دل کے ہسپتال دل کے مریضوں سے بھر گئے ہیں۔عوام کو چاہیے کہ وہ پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور چکنائی والی اشیاء کے استعمال سے بچیں کیونکہ علاج سے پرہیز بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں