November 17, 2026

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انتقال پر ملال جناح پریس کلب کے سیکرٹری سینئر صحافی سید نوید شاہ عثمانی ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز

Screenshot_2025-11-12_151305

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انتقال پر ملال جناح پریس کلب کے سیکرٹری سینئر صحافی سید نوید شاہ عثمانی ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی والے کے حقیقی بھائی شہزاد ندیم شاہ انتقال کر گئے تھے مرحوم ایثال ثواب کے لئیے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد میں تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس میں معززین شہر ہارون آباد معززین جناح پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت صحافی برادری نے پیر نوید شاہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے محمد یونس زرگر ۔ سیاسی اور سماجی کارکن ایکسپریس نیوز چینل کے نمائندے سعود فاروق چغتائی نے دعا خیر کی اس کے علاؤہ میاں عدنان چوہدری پاکستان ٹیلی ویزن رپورٹر رانا فیاض ۔فیاض رامے ۔ ڈاکٹر ملک فرمان حیدر کھوکھر نمائندہ روز نیوز نیوز ۔سجاد خان سنو نیوز ۔بابر سویٹی زاہد حسین انجم ۔راشد سعدی ۔میاں کلیم اسلم اے ون نیوز ۔لاہور رنگ کے سی ای او عادل سلطان دیگر دوستوں میں چوہدری عارف شہزاد جیو نیوز ڈاکٹر عمران دنیا نیوز ۔ جمیل حسین انجم روز نیوز سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کے ممبران نے ۔ سید نوید شاہ سے اظہار تعزیت کیا اس موقع پر ڈاکٹر فرمان حیدر نے صحافی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا فانی ہے اور دارالعمل ہے کائنات کو تخلیق کرنے والے نے انسان کو اشرف المخلوقات کادرجہ اس لئیے دیا کہ انسان اپنے بھائی کے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں کسی بھی حصے کی تکلف پورے جسم کو محسوس ہوتی اس موقع پر پاکستان کی سلامتی اور پاک افواج کی ہر محاز پر فتح اور کامیابی کے لئیے بھی دعا کا اہتمام کیا گیا