ٹرانسپورٹ معطلی/ فیصلہ واپس کوئٹہ:بلوچستان میں محکمہ داخلہ کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ معطلی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
ٹرانسپورٹ معطلی/ فیصلہ واپس
کوئٹہ:بلوچستان میں محکمہ داخلہ کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ معطلی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
کوئٹہ: گزشتہ روز محکمہ داخلہ نے پبلک ٹرانسپورٹ تین روز کے لئے بند کرنے کافیصلہ کیا تھا،
کوئٹہ : ٹرانسپورٹ معطلی واپس لینے سے متعلق محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی، اعلامیہ