November 17, 2026

*خضدار پولیس* *ایس ایچ او زیدی کی کامیاب کاروائیاں مزید تیز، ڈکیتی کے کیس میں مفرور 02 ملزمان گرفتار*

IMG-20251112-WA0257

*خضدار پولیس*

*ایس ایچ او زیدی کی کامیاب کاروائیاں مزید تیز، ڈکیتی کے کیس میں مفرور 02 ملزمان گرفتار*

ایس ایس پی خضدار *شہزادہ عمر عباس بابر* کے حکم پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم میں ایس ایچ او زیدی *عبدالرحمن غلامانی* ایڈیشنل ایس ایچ او *علی نواز میراجی* شبیر احمد و ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے کیس میں مفرور دو ملزمان *عامر اور اسحاق* کو گرفتار کرکے حوالات کے پیچھے دھکیل دیا ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

*جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایسی کاروائیاں جاری رہیگی عبدالرحمن غلامانی*