November 17, 2026

*خضدار انٹرنیٹ بندش ایک ناصور بن گیا*

IMG-20251112-WA0253

*خضدار انٹرنیٹ بندش ایک ناصور بن گیا*

*خضدار میں چھ ماہ سے موبائل انٹرنیٹ بند — طلبہ و کاروباری حضرات سخت پریشان*

*خضدار میں گزشتہ چھ ماہ سے موبائل انٹرنیٹ کی بندش نے طلبہ، کاروباری افراد اور عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ طلبہ آن لائن تعلیم اور امتحانات سے محروم ہیں، جبکہ کاروباری طبقہ بھی جدید رابطوں اور لین دین میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔*

*خضدار کے عوام کا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بحال کرے۔ اگر ان کی آواز نہ سنی گئی تو خضدار کے شہریوں کو چاہیے کہ وہ پرامن احتجاج کے ذریعے اپنی مشکلات کو اجاگر کریں ان کے مسائل کا حل نکلنا چاہیے۔*

*اب وقت آ گیا ہے کہ خضدار کے لوگ اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں اور باوقار انداز میں اپنی غیرت اور شعور کا مظاہرہ کریں تاکہ ان کے علاقے کو مزید نظرانداز نہ کیا جا سکے۔*

*خضدار عوام کا اپیل*