🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *11 نومبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خـودکـش دھماکا، 12 افراد شہیـد، 27 زخمی، مبین بمبار کا سـر سڑک پر ملا
🚨(2) خـودکـش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا، جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد کچہری حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار
🚨(3) اسلام آباد حملے سے پیغام دیا گیا آپکے تمام علاقے ہماری زد میں ہیں، پاکستان بھرپور جواب دے گا: وزیر دفاع خواجہ آصف
🚨(4) اسلام آباد خودکش دھماکا، بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج اور افـغـاـ نستان کی ملی بھگت سامنے آگئی
🚨(5) اسلام آباد دھماکے کے بعد لاہور میں حساس مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
🚨(6) سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
🚨(7) اگست 2026 تک پاکستان کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کی جائیں گی، چیف جسٹس
🚨(8) اندازہ تھا ہم پر پریشر ڈالنے کیلئے اس قسم کی حرکت کی جائیگی، خواجہ آصف کا اسلام آباد حملے پر رد عمل
🚨(9) مرد آہن جب جیل سے نکلا تو یہ عدالتیں ختم کردیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
🚨(10) صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں مکمل خاتمے تک جاری رکھنے پر اتفاق
🚨(11) پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، افـغـاـ ن حکام کی دھمکی
🚨(12) کیڈٹ کالج وانا میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، تمام 650 طلبا و اساتذہ کو بحفاظت نکال لیا گیا
🚨(13) کالج میں داخل ہونے والے تین دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری
🚨(14) حالت جنگ میں ہیں، اس ماحول میں کابل سے کامیاب مذاکرات کی زیادہ امید نہیں رکھی جاسکتی، وزیردفاع
🚨(15) 27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش
🚨(16) آئینی عدالت کے قیام سے دیگر مقدمات جلد نمٹائے جاسکیں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال
🚨(17) کراچی: سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
🚨(18) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، مریم نواز
🚨(19) جنگ میں شکست کے بعد بھارت خوارجیوں کی مدد سے پراکسی وار کررہا ہے، عطا تارڑ
🚨(20) پی ٹی آئی وفد کی گورنر کے پی کے سے ملاقات، امن جرگہ میں شرکت کی دعوت
🚨(21) کے پی حکومت نے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کا اجراء کردیا
🚨(22) 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم تنازعات اور نقائص کا مجموعہ ہیں، لیاقت بلوچ
🚨(23) سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی
🚨(24) امریکا اور چین کی پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت
🚨(25) جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کر دی
🚨(26) اسلام آباد بار کونسل کی خودکش حملے کی مذمت، 3 روزہ ہڑتال کا اعلان
🚨(27) کیڈٹ کالج وانا پر خودکش حملے کی اندرونی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
🚨(28) حکومت آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے، اصل شکل میں بحال کروائیں گے، حافظ نعیم
🚨(29) 27 ویں آئینی ترمیم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
🚨(30) جسٹس اطہر کا چیف جسٹس کو خط، عوامی رائے کو دبانے کیلئے سپریم کورٹ کے استعمال پر اظہار افسوس
🚨(31) مولانا فضل الرحمٰن کی جے یوآئی ارکان کو 27 ویں ترمیم کیخلاف ووٹ دینے کی ہدایت
🚨(32) سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
🚨(33) فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 900 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے تک پہنچ گئی
🚨(34) اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
🚨(35) گلگت بلتستان کے چلاس میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں زد میں، متعدد افراد دب گئے
🚨(36) شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
🚨(37) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور مفتی اعظم کی عوام سے نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل
🚨(38) ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، سندھ کے ضلع سانگھڑ سے گیس کی پیداوار میں اضافہ
🚨(39) ترک فوجی طیارہ سی-130 گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ
🚨(40) خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری کی تاریخ ذاتی طور پر جانتا ہوں، وزیر دفاع
🚨(41) ڈاکٹر نبیہا کا مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کے تنقیدی بیان پر ردعمل
🚨(42) شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے سے متعلق سوال کا مبہم جواب
🚨(43) پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دیا
🚨(44) پی ٹی آئی وفد کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، صوبے کے امن و ترقی کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنے کا عزم
🚨(45) افـغـاـ ن پولیس پریڈ میں پاکستان مخالف ترانے، اسلام آباد کو آگ لگانے کی دھمکیاں
🚨(46) اسلام آباد دھماکے سے قبل افـغـاـ نستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ’’کمنگ سون اسلام آباد‘‘ کی ٹوئٹس
🚨(47) کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں سیاسی شخصیات ملوث، گرفتاری کا امکان
🚨(48) اندازہ ہے افـغـاـ نستان کیا کررہا ہے، دہشت گردوں کو نہ روکا تو ہم بندوبست کریں گے، وزیر داخلہ
🚨(49) اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکا بھارتی حمایت یافتہ اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے کیا، سرکاری ذرائع
🚨(50) الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لے لیا
🚨(51) ماحولیاتی آلودگی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، صاف ماحول کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، مریم نواز
🚨(52) پاکپتن کے شہری کا لاہور کو فضائی آلودگی سے پاک بنانے کا عزم، 10 ہزار پودوں کا تحفہ
🚨(53) ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر، متعدد پروازیں منسوخ اور مؤخر
🚨(54) گوجر خان: سود و بھتہ خوروں سے دل برداشتہ خاتون کی موت، انصاف نہ ملنے پر شوہر نے خودکشی کرلی
🚨(55) مریدکے: کالاشاہ کاکو کے علاقے میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی
🚨(56) کرکٹ آسٹریلیا نے ایشز سیریز کی 150 سالگرہ کی تیاریاں شروع کردیں
🚨(57) اداکارہ میرا نے دھرمیندرا کے انتقال کی جھوٹی خبر کو سچ سمجھ لیا، افسوس کی پوسٹ بھی کر دی
🚨 (58) کیا راشد خان نے دوسری شادی کرلی؟ وائرل تصاویر پر افغان کرکٹر کی وضاحت نے نیا سوال کھڑا کردیا
🚨 (59) سعودی شہزادی وفا بنت بندر بن خالدبن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئیں
🚨 (60) مری میں پولیس اہلکار نے شہری کو ہتھکڑی لگا کر پول سے باندھ دیا
🚨 (61) حج سیزن میں ادویات اور خون کے نمونوں کی منتقلی کیلئے ڈرون استعمال ہوگا