ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب لاہور 11 نومبر: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور 11 نومبر:
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی
اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع میں سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کی
دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی
محکمہ داخلہ کی پنجاب کے حساس، اہم اور گنجان آباد علاقوں میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت
آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی آوز کو ہدایت جاری
پنجاب بھر میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری
انتہاپسندی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مربوط اور فعال اقدامات اٹھائے جائیں، محکمہ داخلہ پنجاب
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب