November 17, 2026

حکومت پنجاب نے ایک اور تیسرا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ضلع کی سطح پر اینٹی کرپشن، فوڈ ڈپارٹمنٹ، ضلعی انتظامیہ و انڈسٹری ڈپارٹمنٹ،

IMG-20251112-WA0246

حکومت پنجاب نے ایک اور تیسرا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ضلع کی سطح پر اینٹی کرپشن، فوڈ ڈپارٹمنٹ، ضلعی انتظامیہ و انڈسٹری ڈپارٹمنٹ، لیبر ڈپارٹمنٹ کے متعلقہ افسران کے ساتھ 15 نومبر کو ضلع کی شوگرمل کا وزٹ کر کے چیک کریں کہ شوگر ملز کرشنگ شروع کی ہے یا نہیں. کرشنگ شروع نہ کرنے والی مل کے خلاف سخت قانونی کاروے عمل میں لائی جائے گی.