نورپورتھل( راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب محترمہ ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ملک اظہر عباس اعوان کو ایس ایچ او تھانہ نورپور تھل جبکہ
نورپورتھل( راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب محترمہ ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ملک اظہر عباس اعوان کو ایس ایچ او تھانہ نورپور تھل جبکہ ان کے پیشرو مہر توقیر احمد کو ایس ایچ او جوڑا کلاں تعینات کر دیا ۔جنہوں نے اپنے عہدوں کا چار سنبھال کر کام شروع کر دیاہے۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے ہردلعزیز پولیس آفیسرز کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا گیاہے۔