لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کے چیئرمین محترم زبیر احمد انصاری، صدر محترمہ ثمینہ طاہر بٹ ، محترمہ نبیلہ اکبر صدر وومن
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کے چیئرمین محترم زبیر احمد انصاری، صدر محترمہ ثمینہ طاہر بٹ ، محترمہ نبیلہ اکبر صدر وومن ونگ لاہور، ایڈوکیٹ سعدیہ ہما ءشیخ ،نمرہ ملک اور دیگر عہدے داران و اراکین ۔ے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی انچارج میڈیا ، ویب سائٹ ایڈیٹر اور
صدر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز ضلع مظفرگڑھ ” رشنا اختر” کو ان کی سالگرہ پر ڈھیروں مبارکباد دیتے ہوءے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔