November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم ہارون آباد نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کردی

Screenshot_2025-11-10_125820