اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف اوکاڑہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت خصوصی افراد کے لیے فلاحی اقدامات
اوکاڑہ۔ جاوید راہی بیورو چیف
اوکاڑہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت خصوصی افراد کے لیے فلاحی اقدامات
محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام 69 خصوصی افراد میں معاون آلات کی تقسیم کے سلسلہ میں پروقار تقریب
ممبر صوبائی اسمبلی شگفتہ فیصل وٹو نے خصوصی افراد میں معاون آلات تقسیم کیے
تقریب میں ایم پی ایز کے نمائندوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی
معاون آلات کی تقسیم سے خصوصی افراد میں خوشی کی لہر
خصوصی افراد اور ان کے اہل خانہ کا معاون آلات کی تقسیم پر وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہار تشکر
ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اشتیاق خان نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت پنجاب کے مثالی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی قیادت میں خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اشتیاق خان
خصوصی افراد کو کو بااختیار بنانے کے لیے معاون آلات فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اشتیاق خان
خصوصی افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
معاون آلات کی فراہمی سے معذور افراد کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ ممبر صوبائی اسمبلی شگفتہ فیصل وٹو
معاشرے کے کمزور طبقات کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایم پی اے
معذور افراد کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے مالی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ ایم پی اے
خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایم پی اے شگفتہ فیصل وٹو