کوٹ لکھپت میں پولیو ٹیم پر حملے کا واقعہ
واقعہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے روڈ پر پیش آیا
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا
کوٹ لکھپت پولیس نے واقعہ میں ملوث 3 خاتون ملزمان کو گرفتار کر لیا، ایس پی
ملزم ثمینہ بی بی نے اپنی 2 بیٹیوں کے ہمراہ پولیو ٹیم پر حملہ کیا تھا، شہربانو نقوی
اینٹ لگنے سے پولیو ورکر صباء تاج کا سر پھٹ گیا تھا، ایس پی ماڈل ٹاؤن
کار سرکار میں مزاحمت اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن
57









