جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے خوشاب کے 4تھانوں کےایس ایچ اوز کےتقروتبادلےکےاحکامات جاری کردئے۔تبدیل ھونےوالےایس ایچ اوزمیں،ذوہیب گوندل ایس ایچ اومٹھہ ٹوانہ سےایس ایچ اوتھانہ نوشہرہ تعینات انکےپیش رو،ایس ایچ اونوشہرہ ناصرمحمو دایس ایچ اوتھانہ مٹھہ ٹوانہ تبدیل،جبکہ پولیس لائن سےاظہرعباس اعوان کوایس ایچ اوتھانہ نورپورتھل،اورانکےپیش رو مہر محمدتوقیرکوایس ایچ اوتھانہ نورپورتھل سےایس ایچ اوتھانہ جوڑاکلاں تعینات کردیاگیا،ایس ایچ اوتھانہ جوڑاکلاں ملک اجمل فاروق گنجیال کوخوشاب پولیس سےسپیشل برانچ پنجاب تبدیل کردیاگیا ہے۔
39









