44

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر سے ریسکیو 1122 کے نئے ڈسٹرکٹ انچارج انجینئر علی حسین نے ملاقات کی۔

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر سے ریسکیو 1122 کے نئے ڈسٹرکٹ انچارج انجینئر علی حسین نے ملاقات کی۔
نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ انچارج نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کو ریسکیو سروسز کی کارکردگی اور آئندہ کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ریسکیو ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے عوامی فلاح و بہبود کے لیے مزید بہتر انداز میں ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں