آزاد کشمیر میر پور سہار ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ) ۔سرور فاؤنڈیشن نے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے ۔جس میں اہل علاقہ اور
آزاد کشمیر میر پور سہار ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ) ۔سرور فاؤنڈیشن نے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے ۔جس میں اہل علاقہ اور دور دراز سے ائے ہوئے لوگوں نے چیک اپ کروایا تمام مریضوں کا چیک اپ فیس میڈیسن شوگر ٹیسٹ بالکل فری کیے گئے میڈیکل کیمپ میں تقریبا 1500 سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا ہے اور میڈیسن فری دی گئی سرور فاؤنڈیشن میں جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے وہاں جا کر ان کی خدمت کی ہے جس علاقے میں بھی مشکل گھڑی ائی ہے سیلاب ہوں کرونا ہو زلزلے ہوں ہر گھڑی میں شانہ بشانہ خدمت کے لیے ساتھ کھڑی ہیں سرور فاؤنڈیشن ہسپتال سے جانا ٹوبہ ٹیک سنگ کی ٹیم نے ازاد کشمیر میرپور سہار میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا وہاں پر تقریبا 1500 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ فری میڈیسن اور فری ٹیسٹ کئے گئے ۔اہل علاقہ اور دور دراز سے ائے ہوئے مریضوں نے سرور فاؤنڈیشن حاستہ لے جانا کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اتنے دور آ کر ہمارے علاقوں میں ہماری خدمت کی ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں