November 17, 2026

بیو رو چیف میلسی کہروڑ پکا روڈ کوٹ مظفر کی مشرق سائیڈ پر دوکان دار نے روڈ پر بجری بکھیر رکھی ھے بجری کی وجہ سے وہیکلز کی روڈ گریپ ختم ہو جاتی ہے جس

IMG-20251110-WA0321

بیو رو چیف
میلسی کہروڑ پکا روڈ کوٹ مظفر کی مشرق سائیڈ پر دوکان دار نے روڈ پر بجری بکھیر رکھی ھے بجری کی وجہ سے وہیکلز کی روڈ گریپ ختم ہو جاتی ہے جس وجہ سے حادثہ کا شدید خطرہ ھے ساتھ میں کئی سکول واقع ہیں سکول والے بچے بھی حادثہ کا شکار ہو سکتے ہیں ، اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے اصلاح کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم خاص طور پر دوکان داروں کے ذریعے روڈ پر بجری بکھیرنے سے گاڑیوں کی نقل و حمل متاثر ہو رہی ہے جس کی اصلاح کی ضرورت ہے۔ متعلقہ حکام کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لے کر روڈ کی صفائی کے اقدامات کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور رہائشیوں کو سہولت مہیا ہوسکے