November 17, 2026

ہیومن رائٹس پروٹیکشن آف سوشل جسٹس ضلع عمرکوٹ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی ،اور اس کی

IMG-20251110-WA0193

ہیومن رائٹس پروٹیکشن آف سوشل جسٹس ضلع عمرکوٹ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی ،اور اس کی پوری ٹیم نے جھلوری میں دس سالہ معصوم آمنہ کو چند روز قبل اغوا کرلیا گیا تھا آج معصوم آمنہ کی بوری میں بند لاش برآمد ہوئ ہم اس المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے ایس ایس پی میرپورخاص سمیت قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے قاتلوں کو فورا گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔