November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) معروف سماجی شخصیت سردار مداح حسنین خان بلوچ نے میڈیا سے

IMG-20251109-WA0136

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) معروف سماجی شخصیت سردار مداح حسنین خان بلوچ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 88 میں بگھور گروپ عوامی مسائل کے حل کےلیے بھرپورطریقے سے متحرک ہے اور حلقے میں جس طرح وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت مواصلات و ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی ٹیم لوگوں کے دکھ سکھ میں شامل ہو رہی ہے۔ اور عوام کی خدمت کے لئے کوآرڈینیٹرز ملک وقاص احمد بگھور ایڈووکیٹ ،انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور اور ملک حماد حسین بگھور 24 گھنٹے عوامی مسائل کے حل کےلیے کوشاں ہیں اور بلا تفریق عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ جس پر ہم انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔