جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل ملک محمد ریاض راجڑ ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء رہنماؤں کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل ملک محمد ریاض راجڑ ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء رہنماؤں کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر
جوھرآباد آ مد، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی اور مسلم لیگ (ن )اکابرین کو حمایت دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ، ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے مسلم لیگ ن آفس میں ملک محمد ریاض راجڑ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل، ملک حبیب نواز ٹوانہ ایڈووکیٹ سابق ممبر پنجاب بار کونسل ،ملک شیر شاہ اعوان ایڈووکیٹ، راہنما ڈیموکریٹک گروپ شفقت حیات خان بلوچ ایڈووکیٹ ،رہنما ڈیموکریٹک گروپ ملک محمد یونس ڈھلی اعوان ایڈووکیٹ، رہنما ڈیموکریٹک گروپ چوھدری شاہد گوھر ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری لائرز فورم ضلع خوشاب چوھدری باسط ایڈووکیٹ اور ملک ظفر بھسین ایڈووکیٹ کا استقبال کیا ۔ سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کے ہمراہ استقبال کرنے والوں میں چوھدری ارشد محمود ایڈووکیٹ صدر لائرز فورم ضلع خوشاب، ملک پرویز مدھوال ایڈووکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری انفارمیشن لائرز فورم،ملک ربنواز چڈھر ،حاجی احمد نواز ،ملک اکرم شہزاد اعوان ، ملک مبشر ظل ،امان اللہ خان نیازی ،رانا عبد الستار ،حاجی بیشر اعوان ،افضل جوڑا و دیگر عہدیداروں اور کارکن بھی شامل تھے۔