November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر اور پاکستان

IMG-20251109-WA0089

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر اور پاکستان فيڈريشن آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر ايم لال واگهانی اپنی پريس، ريليز، میں ميڈيا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے نظام میں70 سال کے بوڑھے آج بهی کرسياں سنبھالے بیٹھے ہیں، نطام کو بڑھے سسٹم میں ابک کرکے رکھا ہوا ہے پر جب 35 سالہ سندھ کا نوجوان جب روزگار کے لئے درخواست دینا ہے تو ان کو “نااهل” قرار دیا جاتا ہے یہ نوجوان اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر کر اپنے والدین کا سہارا بننے جب جاتے ہیں تو ان کو یہ مایوسی ہوتی ہے جن کی وجہ سے سندھ کے اندر خودکیشی کے واقعات ہوتے ہیں سندھ کے اس نطام دو طرفہ کا انصاف ہے ۔
سدھ کے نوجوان ہاتھ میں ڈگریاں لے کر گھومتے نظر ارے ہیں مزید کہا کہ سندھ کے نوجوانوں ئيے روزگار کے دروازے نہیں ہونے چاہئیں ، کیونکہ تعليم میں دير، ٹيسٹوں کے مسئلے،کالج یونیورسٹی کے مسائل اور سرکاری بھرتیوں کی تاخیر و بدعنوانی سبب کئی نوجوان عمر کے حد سے باہر ہوتا جاتے۔ ہیں۔۔۔
جیساکہ پنجاب، بلوچستان اور KPK میں اميدواران کو 15 سالوں تک عمر میں عام رعايت دی گئی ہے ، ایسی ہی رعايت سندھ کے نوجوانوں کے لئے بھی فوری طور ایمپلیمنٹ ہونا چاہیے

ہماری سندھ حکومت، سندھ پبلک سروس کميشن اور وفاقی اختياران سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ کے نوجوانوں سے برابری کا سلوک کیا جائے تاکہ سندھ کے بچے اپنی تعليم اور قابليت سے ملک کی ترقی میں حصہ لے سکے
سندھ کے کے نوجوانوں کو نااهل بهیں ، پر موقعہ اور ہمت و سہارہ دیا جائے — کیونکہ یہی سندھ و پاکستان کے حقيقی مستقبل ہیں. ..