191

اسلام آباد( راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان بزنس فورم فرانس کے صدر چوہدری حاجی محمد اسلم کی

اسلام آباد( راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان بزنس فورم فرانس کے صدر چوہدری حاجی محمد اسلم کی سالگرہ کے موقع پر بزنس فورم فرانس کے وائس پریذیڈنٹ سیٹھ محبوب سلطان، دیگر عہدیداران شیخ زید فیاض، صوفی نیاز، صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان اور دیگر نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی اچھی صحت اور دراز عمری کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں