140

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ خوشاب میں بھی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ خوشاب میں بھی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کا میدان سج گیا ۔پنجاب بار کونسل الیکشن کے بعد ڈسٹرکٹ بار خوشاب کے سالانہ انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر،۔ ڈیمو کریٹک لائرز گروپ اور اتراء لائرز گروپ نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے ۔ اتراءلائرزگروپ نےصدر کے عہدے
کے لئے سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک زبیر حیات اتراءایڈووکیٹ جبکہ ڈیموکریٹک لائرز گروپ کیطرف سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار خوشاب ملک یونس اعوان ایڈووکیٹ صدر کے عہدے کے لئے
امیدوار نامزد کردئیے گئے ہیں۔ امیدواران نے الیکشن کمپین شروع کردی ہے۔ امیدواران کامیابی کےلیے بھرپورطریقے سے انتخابی مہم چلارہے ہیں دیکھیے قسمت کس کی یاوری کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں