ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔
سکھر: 27 ویں ترمیم کے خلاف سکھر ڈسٹرکٹ بار کا احتجاجی مظاہرہ ڈسٹرکٹ بار کے سامنے وکلاء کی جانب سے نعرے بازی
: 27 ویں ترمیم نامنظور کے نعرے لگائے گئے
سکھر: 27 ویں ترمیم سے انصاف اور عدل کے معیار کو نقصان پہنچے گا،ایڈووکیٹ ظہیر بابر صوبائی حقوق کی پامالی اور نظام تعلیم متاثر ہوگا،ایڈووکیٹ ظہیر بابر ترمیم سے وفاقی آئینی عدالت میں من پسند اڈہاک ججز مقرر کیے جائیں گے،ایڈووکیٹ ظہیر بابر 27 ویں ترمیم عدل وانصاف اور نظامِ جمہوریت کو نقصان پہنچے گا، ظہیر بابر نے
: ترمیم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،محسن سجاد اترا نے کہا: عوام کے حقوق کے پامالی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،ایڈووکیٹ محسن سجاد اترا نے مزید کہا
: ہم وہ قانون چاہتے ہیں جس سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہو،ایڈووکیٹ شبیر کھوسو
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]