ساہیوال (خصوصی رپورٹ) سئنیر صحافیوں جی اے حسنین، اسلم فراز ، محمد حنین ، مدثر پاشا ، ملک غلام جیلانی ، محمد رضوان اور دیگر نے سنئیر صحافی قاسم منیر پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوءے آئی جی اسلام آباد اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ انہوں نے کہا صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں صحافی برادری عدم تحفظ کاشکار نہ ہو۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]