64

زیبا بیگم نے اپنی فلمی زندگی کاآغاز 1962 کو فلم “چراغ جلتا رہا” سے کیا

زیبا بیگم نے اپنی فلمی زندگی کاآغاز 1962 کو فلم “چراغ جلتا رہا” سے کیا تھا،فلمی پردہ پر انہیں سنجیدہ اور باوقار کرداروں میں کاسٹ کیاگیا،جو انہوں نے احسن طریقے پر نبھائے ،فلمی پردہ پر جسقدر سنجیدہ انہیں دکھایا گیا وہ اپنی ذاتی زندگی میں اس سے کہیں زیادہ زندہ دل،چلبلی اور شرارتی تھیں،اللہ انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں