سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
حيسکو سب ڈويزنل سامارو میں غير قانونی کنيکشن اور بجلی کی بقاياجات پر آپريشن
تفصیلات کے مطابق سامارو شهر اور اس کے اردگرد دیہاتی علاقوں میں ایس ڈی او واپڈا دریا خان میمن کی جانب سے آپريشن جاری غير قانونی بنی ہوئی کالونیوں کے بهی کنيکشن کاٹے گئے
مزید ایس ڈی او واپڈا دریا خان میمن کے ہمارے بیوروچیف چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ 15 سے زیادہ گاؤں کہ بجلی بقاياجات کی وجہ سے کاٹی گئیں ہیں اور مزید آپریشن جاری ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بار بار کہنے اور اطلاع دینے کے باوجود جنہوں نے بل نا دینے یا غیر قانونی کنیکشن لگانے، کے خلاف ہم ایکشن لے رہے ہیں۔ اور ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جائے گی۔۔۔۔