153

عمرکوٹ / رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں امرھار ميگھواڑ میں سرکاری گئوچر زمين پر قبضے کے خلاف مختيارکار عمرکوٹ

عمرکوٹ / رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں امرھار ميگھواڑ میں سرکاری گئوچر زمين پر قبضے کے خلاف مختيارکار عمرکوٹ ابرار احمد دائودپوٹہ. تپيدار گل محمدچھچھر اور تپيدار الھواريو نھڑی شيشن جج عمرکوٹ کے حکم پر سرزمين گاؤں امرھار پہنچ کر زمين کا جائزہ لیا گیا مختيارکار عدالتی حکم پر دونوں ڈھڑوں کو پابند کرکے ڈيمارکٹ کا حکم دیا اور ایک ھفتہ اندر قبضہ ختم کرکے حدودِ ظاہری کا حکم دیا ہے ياد رھے کہ درخواست گذار منيش کمار ميگھواڑ اور جيسو مل ميگھواڑ عدالت میں درخواست دی تھی اور موقف اختيار کیا کہ ملزمان بلال نھڑی. يامين نھڑی، ماستر حنيف نھڑی، ماستر جاويد نھڑی، مصری نھڑت، حکيم نھڑی اور دیگر نے ہماری زمين پر قبضہ کر رہے ہیں جن کو ھٹاکر زمین دیوائی جائے . عدالت میں درخواست درج کرنے کے بعد یہ فيصلہ دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں